بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت تجارت کی جانب سے چار تاریخ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری تعاون نے تیزی سے ترقی کی ، مختلف شعبوں میں 1,041.85 ارب یوآن کی بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.7 فیصد زیادہ ہے۔ان میں سے 916.99 ارب یوآن کی بیرونی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی ،جو سال بہ سال 16.7 فیصد کا اضافہ ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر سے وابسطہ ممالک میں چینی کاروباری اداروں کی غیر مالیاتی براہ راست سرمایہ کاری 224.09 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 28.4 فیصد اضافہ ہے۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا