بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے نانگولو مبمبا کو نمیبیا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد دی۔
شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین اور نمیبیا کے درمیان گہری روایتی دوستی، مختلف شعبوں میں مفید تعاون اور ایک دوسرے کے بنیادی مفادات اور اہم خدشات سے متعلق امور پر باہمی حمایت موجود ہے۔ میں چین نمیبیا تعلقات کی ترقی کو بہت اہمیت دیتا ہوں اور چین نمیبیا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی ترقی کو فروغ دینے اور بین الاقوامی شفافیت، انصاف اور ترقی کے تحفظ کے لئے صدر مبمبا کے ساتھ کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔
Trending
- سابق انگلش فٹبالر نے خطرناک ڈرائیونگ اور نائٹرس آکسائیڈ رکھنے کا اعتراف کرلیا
- ہانیہ عامر پر شائے گل کا گانا کاپی کرنے کا الزام، حقیقت کیا ہے؟
- 900 بندر گاہوں کی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آ گیا: وفاقی وزیرِ بحری امور
- چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ 2028 میں بجلی کی پیداوار شروع کرے گا
- چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اسکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
- ہالی ووڈ گلوکار ڈریک نے نئے گانے میں غزہ کا ذکر کر دیا، مختصر ویڈیو وائرل
- پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ
- جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر جاری کر دیں
- کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان
- اولمپیارڈ سمرقند 2026: پاکستان نے اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا