بیجنگ(نیوزڈیسک) کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی گئی تھی جس میں جشن بہار کو اقوام متحدہ کی تعطیل قرار دیا گیا تھا۔ گزشتہ چند دنوں میں چائنا میڈیا گروپ نے امریکہ، کینیا، سوئٹزرلینڈ، جنوبی افریقہ، روس، قازقستان، برازیل، ارجنٹائن، یوراگوئے، متحدہ عرب امارات، اردن، ایتھوپیا، تھائی لینڈ، انڈونیشیا، لاؤس، کمبوڈیا اور دیگر ممالک میں اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر اینڈ گلوبل واچ دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” سرگرمی کا انعقاد کیا ہے، تاکہ بین الاقوامی ثقافتی تبادلوں اور جشن بہار کی ثقافت کے ساتھ تہذیبوں کے مابین باہمی سیکھنے کو فروغ دیا جا سکے۔
Trending
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق