بیجنگ(نیوزڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یو نے حالیہ دنوں جزیرہِ ہوانگ یان میں فلپائن کی غیرقانونی دخل اندازی کے بارے میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ 2 سے 9 فروری تک کئی بار فلپائنی کوسٹ گارڈ کا جہاز نمر9701 غیر قانونی طور پر چین کے جزیرہِ ہوانگ یان سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہوا۔
اس جہاز کو انتباہ جاری کیا گیا لیکن جب یہ انتباہ غیر موثر ثابت ہوئے تو چائنا کوسٹ گارڈ نے فلپائنی جہاز کے روٹ کو کنٹرول کرنے اور اسے یہاں سے نکالنے کے لیے قانون کے مطابق اقدامات اختیار کیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ جزیرہ ہوانگ یان اور اس کے ملحقہ پانیوں پر چین کا ناقابل تردید اختیار ہے۔ چائنا کوسٹ گارڈ قانون کے مطابق چین کے دائرہ اختیار کے تحت پانیوں میں اپنے حقوق کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے کی سرگرمیاں انجام دیتا رہے گا اور ثابت قدمی کے ساتھ قومی خودمختاری و سمندری حقوق و مفادات کی حفاظت کرتا رہے گا۔
Trending
- وفاقی حکومت کا بجلی ٹرانسفارمز ’آن آف کرنے‘ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
- سابق انگلش فٹبالر نے خطرناک ڈرائیونگ اور نائٹرس آکسائیڈ رکھنے کا اعتراف کرلیا
- ہانیہ عامر پر شائے گل کا گانا کاپی کرنے کا الزام، حقیقت کیا ہے؟
- 900 بندر گاہوں کی درجہ بندی میں پاکستان 34 ویں نمبر پر آ گیا: وفاقی وزیرِ بحری امور
- چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ 2028 میں بجلی کی پیداوار شروع کرے گا
- چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر اسکول کرکٹ کا دائرہ کار ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
- ہالی ووڈ گلوکار ڈریک نے نئے گانے میں غزہ کا ذکر کر دیا، مختصر ویڈیو وائرل
- پاکستان پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ
- جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تصدیق، تصاویر جاری کر دیں
- کسان اتحاد کا 25 ستمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھرپور احتجاج کا اعلان
Prev Post