دبئی (نیوزدیسک)ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں فتح کے بعد نیو یارک اسٹرائیکرز اب لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے دوسرے سیزن کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
ابوظہبی ٹی 10 اور لنکا پریمیئر لیگ دونوں میں ان کی شاندار کارکردگی نے ان کی صلاحیتوں اور عزم کا مظاہرہ کیا جس سے انہیں عالمی سطح پر پہچان اور تعریف ملی۔
کیرون پولارڈ، بابراعظم، امام الحق، نسیم شاہ، آصف علی، محمد عامر متھیشا پتھیرانا اور رحمان اللہ گرباز جیسے عظیم کرکٹرزکی قیادت میں نیو یارک اسٹرائیکرز کا اسکواڈ نہ صرف ایک طاقت ہے بلکہ ایک ایسی ٹیم بھی ہے جو مسلسل بہتری اور کامیابی کے لیے پرعزم ہے۔. نیو یارک اسٹرائیکرز کے مالک ساگر کھنہ نے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی شرکت بارے اپنے خیالات بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ہم نے نیو یارک اسٹرائیکرز اسکواڈ میں قابلیت اور گہرائی دونوں میں قابل ذکر وسعت دیکھی ہے۔
Trending
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات، میری ٹائم شعبے میں نمایاں کامیابیاں
- مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی انتقال کرگئے
- عارف سعید اسلامک سالیڈیرٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو بورڈ کے رکن منتخب
- آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ
- پیٹرولیم مصنوعات مسلسل مہنگی: گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
- سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر
- انگلش کپتان جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا
- لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
- ڈیجیٹل اثاثے اور بلاک چین ترقی پذیر معیشتوں کیلیے اہم موقع ہیں، بلال بن ثاقب