سنکیانگ (نیوزڈیسک)سپرنگ فیسٹیول کی تعطیلات کے دوران ، چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے التائی پریفیکچر کے ہیمو گاؤں میں روایتی لوک سرگرمیوں کے ایک سلسلے کا اہتمام کیا گیا جس میں قدیم فر اسکیئنگ ، روایتی تیر اندازی ، گھوڑوں پر سوار ہونے اور کھیتی باڑی وغیرہ شامل تھی ۔ ان لوک سرگرمیوں سے نئے قمری سال کی تعطیلات میں ملک بھر کے سیاحوں کی خوشیوں میں مزید اضافہ ہوا ۔
Trending
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل