سعودی فیوچر میڈیا نمائش اور تیسرا سعودی میڈیا فورم 19 سے 21 فروری تک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوا۔
میڈیا نمائش کے افتتاحی روز چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ چائنا میڈیا گروپ کی مصنوعات کو دیکھنے والوں کی اکثریت نے پسند کیا ۔ مہمانوں نے ان شاندار ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کے ذریعے رنگارنگ چینی ثقافت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اپنی محبت اور توقعات کا اظہار کیا۔2024 سعودی فیوچر میڈیا نمائش مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی پیشہ ورانہ میڈیا نمائش ہے، جس میں 200 سے زیادہ مقامی اور بین الاقوامی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں ۔
حالیہ برسوں میں چائنا میڈیا گروپ اور سعودی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن اتھارٹی کے درمیان تعاون کو وسعت ملی ہے۔2024 میں ڈریگن کے سال کے اسپرنگ فیسٹیول کے موقع پر، چائنا میڈیا گروپ کی ثقافتی اور تخلیقی مصنوعات کی مشرق وسطیٰ کے تین ممالک متحدہ عرب امارات، ایران اور سعودی عرب میں تین شاندار نمائشیں کی گئی ہیں۔
Trending
- کراچی، ظالم ملے ہوئے ہیں اور مظلوموں کو حق دینے کے لیے تیار نہیں ہیں، منعم ظفر
- مودی کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارت کی ایک سال میں دوسری بار اسپورٹس اسپرٹ کی خلاف ورزی
- کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
- بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
- لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
- کراچی، رات گئے وزیر داخلہ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ، 2 افسر بھی معطل کر دیے
- ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ جاری
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر