غزہ(نیوزڈیسک)حالیہ فلسطین اسرائیل تنازع میں مارے جانے والے صحافیوں کی تعداد بھی دل دہلا دینے والی ہے۔
صحافیوں کی ہلاکتوں پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک تنظیم کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کو فلسطین اسرائیل تنازع کے نئے دور کے شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم از کم 88 صحافی اور میڈیا کارکن جان کی ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں سے 83 فلسطینی ،دو اسرائیلی اور تین لبنانی ہیں۔ صحافتی تنظیم کے مطابق یہ ریکارڈ شدہ تاریخ کا سب سے زیادہ مہلک تنازع ہے۔
Trending
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید
- فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی سے 10 ارب روپے کی بچت بھی کی گئی، وزیر توانائی اویس لغاری
- ملک بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم پیشرفت
- انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی سیکیورٹی ٹیم کا اسلام آباد کلب اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
- متنازع اور بولڈ اسپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے 2 لاکھ فالوورز کم ہوگئے
- وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا آغاز 16 ستمبر سے ہوگا
- دن میں بات چیت رات کو پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، حافظ نعیم کا حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا عندیہ