لالٹین فیسٹیول کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ کے لالٹین فیسٹیول گالا کی تشہیری ویڈیوز متعدد ممالک میں مختلف انداز سے نمودار ہوئیں ، جس نے مقامی لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔
چینی میڈیا کے مطابق 23 فروری کی شام کو افریقہ کی بلند ترین عمارت سمبل ٹاور کو ایک بڑی سکرین میں تبدیل کر دیا گیا اور لالٹین فیسٹیول گالا کی ایک پروموشنل ویڈیو چلائی گئی، یوں مقامی لوگوں اور سمندر پار چینیوں نے چینی لالٹین فیسٹیول کا خیر مقدم کیا۔ گزشتہ سال کے لالٹین فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو اور رواں سال چائنا میڈیا گروپ کے نئے سال کے لائٹ شو کے بعد یہ تیسرا موقع ہے جب سی ایم جی کے اسپرنگ فیسٹیول کے عناصر افریقہ کی بلند ترین عمارت پر نمودار ہوئے ہیں۔23 تاریخ کو متحدہ عرب امارات اور قطر کے کئی بڑے شاپنگ مالز، بین الاقوامی سپر مارکیٹ چینز اور ڈپارٹمنٹ اسٹورز میں تقریباً 260 ٹی وی اسکرینوں نے سی ایم جی کے لالٹین فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو کو ایک لوپ میں چلانے کا آغاز کیا ہے۔
Trending
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
- آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا