سنکیانگ(نیوزڈیسک)چین کے زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کرغیز خود اختیار پریفیکچر کی اہیکی کاؤنٹی میں اتوار کو 11 کلومیٹر کی گہرائی میں پانچ اشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پولیس نے ایمرجنسی رسپانس اور زلزلے سے وابستہ متعلقہ محکموں سے موصول اطلاع کی روشنی میں بتایا ہے کہ زلزلے میں کسی مکان کے گرنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ، فائر اینڈ ریسکیو محکمے نے بھی ، اہیکی کاؤنٹی میں کسی جانی نقصان یا مکان گرنے کی کوئی اطلاع نہیں دی ہے.
Trending
- اسلام آباد: خاتون افسر کو ہراساں کرنے پر جونیئر کلرک برطرف، 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد
- آسٹریلیا کیخلاف تاریخی کامیابی، بنگلادیش نے بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- پاکستان اور تاجکستان کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی
- خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان کی پہلی ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن پالیسی متعارف کرا دی
- میسی کی مسلسل تیسری پنالٹی ضائع، انٹر میامی کو نیش وِل کے ہاتھوں شکست
- رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر میں شادی کیوں کی؟ تصاویر دیکھ کر سب حیران
- ملک بھر کیلئے بجلی 2 روپے 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
- پی پی ایل کی خشکی اور سمندر کے کنارے نئے ہائیڈرو کاربن ذخیرے کی دریافت
- پی ایس ایل اونرز کے گلے شکوے