رائٹرز اور ایپسوس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نئے سروے کے مطابق سیاسی انتہا پسندی، معیشت اور امیگریشن کو پیچھے چھوڑ کر امریکیوں کے لیے اس وقت سب سے زیادہ تشویش کا باعث بن گئی ہے۔
سروے میں ملک بھر میں 1,020 امریکی بالغوں سے پوچھے گئے سوالات کے مطابق، 21 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ “سیاسی انتہا پسندی کی وجہ سے جمہوریت کو لاحق ممکنہ خطرات” ان کا سب سے بڑا خدشہ ہے جب کہ 19 فیصد جواب دہندگان نے معاشی مسائل اور 18 فیصد نے امیگریشن کے مسائل کو جمہوریت کو لاحق ممکنہ خطرات کے طور بڑے خدشات قرار دیا۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن