اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما ونومنتخب رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین نے کہا کہ گالم گلوج اب نہیں چلے گی،اپوزیشن کو احتجاج کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔
تفصیلات کےمطابق چودھری سالک حسین نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ساری باتیں مثبت تھیں اس پر عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے،ان تجاویز پر عملدرآمد کے لیے روڈ میپ تیار ہونا چاہئے۔
چودھری سالک کا کہنا تھا کہ چودھر ی شجاعت نے ہمیشہ مفاہمت کے لیے بات کی ہے،احتجاج کریں یا ٹیبل پر بیٹھیں سب کچھ ملک کے لیے ہونا چاہئے،حکومت کو بھی چاہئے اپوزیشن کو ٹیبل پر بٹھائے اور آن بورڈ کرے۔
Trending
- ساف چیمپئن شپ: افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے
- Taylor Swift upset with cameraman for filming match video goes viral
- ملکی بندرگاہی اصلاحات کے نتائج؛ وصولیاں 3 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ہو گئیں
- پیٹرولیم بحران؛ ہفتے میں 4 دن کام، 3 دن چھٹی؟
- ویمنز ایشیا کپ: راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کی وجہ بتا دی
- ہالی ووڈ کی پہلی اے آئی اداکارہ ٹلی نوروڈ کا آن کیمرا انٹرویو توجہ کا مرکز بن گیا
- ایگرو پروسیسرز اینڈ ایٹموسفیرک گیسز لمیٹڈ کی پی ایس ایکس میں فہرست سازی
- پیسے نہ دینے پر ماں کو قتل کرنے والے بیٹے کو سزائے موت
- ویرات کوہلی کا پہلا کرش کون سی بالی ووڈ اداکارہ تھیں؟
- تنیشا مکھرجی کی شادی شدہ مردوں سے تعلقات رکھنے والی خواتین پر شدید تنقید