بیجنگ(نیوزڈیسک) چین کے ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل شی ای نے بتایا کہ 5 مارچ کو امریکی میزائل ڈیسٹرائر جہاز یو ایس ایس فن آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس نے عوامی تشہیر کی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشرقی تھیٹر نے پورے عمل کی نگرانی کی اور قوانین اور ضوابط کے مطابق اس سے نمٹنے کے لئے بحری اور فضائی افواج کو منظم کیا۔ تھیٹر میں موجود فوجی ہر وقت ہائی الرٹ پر ہیں اور ہر قسم کی دھمکیوں اور اشتعال انگیزی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
Trending
- مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کے لیے امریکہ نے ایران کے خلاف حملے روک دیے، ایران نے امریکی صورتحال کو انتہائی مشکل قرار دے دیا
- کم جونگ اُن کی چینی عوامی رضاکار فوج کے شہداء کے مزار پر حاضری
- چین کے صنعتی اداروں کے منافع میں 18.7 فیصد نمایاں اضافہ
- فلموں کے ذریعے چین کی سیر: متنوع سیاحتی وسائل اور نئے سفری رجحانات نے غیر ملکی سیاحوں کی آمد بڑھا دی
- مٹی سے تہذیب تک، جِنگ دہ زن کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شمولیت، باہمی ثقافتی سیکھ کی طاقت کی عکاس
- چائنا کوسٹ گارڈ کے جہازوں نے مزید 2 ویتنامی شہریوں کو کامیابی سے بچا لیا
- چین، بین الاقوامی مینگروو مرکز باضابطہ طور پر فعال
- آزاد کشمیر: میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع کے 13 حلقوں میں عام انتخابات کل ہوں گے
- عالمی جونیئر اسکواش: مصر کے محمد زکریا کا نیا ریکارڈ، بھارت کی انہت سنگھ بھی چیمپیئن
- ہولی فیملی اسپتال میں نومولود بچی کا انگوٹھا کٹنے کا واقعہ؛ خاتون نرس ذمہ دار قرار