یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نےاپنے دورہِ قبرص کے دوران توقع ظاہر کی کہ قبرص سے غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی سمندری راہداری ، رواں ہفتے کے اختتام پرفعال ہوجائے گی۔ یہ سمندری راہداری یورپی یونین، قبرص، متحدہ عرب امارات اور امریکہ سمیت دیگر ممالک کا مشترکہ اقدام ہے۔
قبرص نے فلسطین- اسرائیل تنازع کے نئے دور کا آغاز ہونے کے بعد ،قبرص سے غزہ تک انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک امداد ی راہداری کھولنے کی تجویز پیش کی تھی ۔منصوبے کے مطابق، جمع کی گئی امداد کا جائزہ لیا جائے گا اور جہاز کے ذریعے غزہ کی پٹی تک لے جانے سے پہلے اسے قبرص میں ذخیرہ کیا جائے گا۔
Trending
- دنیا میں 1.3 ارب نوجوان اب بھی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، بلال بن ثاقب
- راولپنڈی ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس فورس تعینات
- عالمی خدمات کی صنعت کی معیشت میں اہمیت
- بھارت کمزور ترین حریف جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست سے بال بال بچ گیا
- کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل
- گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
- کراچی: ڈکیتی کے دوران شہری کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار، 3 لاکھ روپے اور پستول برآمد
- ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
- کترینہ کیف کی والدہ گاؤں میں مشکل زندگی گزارنے پر کیوں مجبور؟ وجہ جانیے
- قرض پروگرام کی اگلی قسط، آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا