بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے تنزانیہ کے سابق صدر علی حسن میوینی کے انتقال پر تنزانیہ کی صدر سمیعہ سلوہو حسن کے نام بھیجے گئے تعزیتی پیغام میں چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے تنزانیہ کی حکومت ،عوام اور سابق صدر میوینی کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔
شی جن پھنگ نے کہا کہ سابق صدر میونیی تنزانیہ کے ایک شاندار سیاست دان، رہنما نیز چینی عوام کے پرانے دوست تھے اور انہوں نے چین تنزانیہ تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
Trending
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا