امریکہ کی “اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادی کی سچائی “پر رپورٹ جاری کردی گئی۔
رپورٹ میں بڑی تعداد میں ایسے حقائق پیش کیے گئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ کے “اظہارِ رائے کی آزادی “درحقیقت ہے کیا،امریکہ اصل میں کرتا کیا ہے اور اس کے اصل مقاصد کیا ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ طویل عرصے سے آزادیِ اظہار کی دھجیاں اڑا رہا ہے، دوہرے معیارات پر عمل پیرا ہے اور سیاسی ہیرا پھیری نیز سماجی ناانصافی کو چھپانے کے لیے ،اظہارِ رائے کی نام نہاد آزادیِ کا استعمال کرتا آیا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر، امریکہ اپنی بالادستی سے بین الاقوامی تعلقات میں جمہوری عمل کو روکتا ہے اور افواہوں سے بین الاقوامی رائے عامہ پر اثر انداز ہوتا ہے۔
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ امریکہ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں دوسرے ممالک پر “غلط معلومات” پھیلانے کا بے بنیاد الزام لگایا گیا، لیکن درحقیقت امریکہ افواہوں کا منبع اور دنیا بھر میں “نظریاتی جنگ” کی کمانڈ پوسٹ ہے۔
Trending
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع
- میر رضا قتل کیس؛ بزنس پارٹنر اور وینڈر کے نام پولیس چالان میں شامل نہیں
- انگلینڈ سے شکست کے بعد کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں