امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسی روز اسرائیلی وزیر دفاع گیلنٹ سے فون پر گفتگو کی۔ فریقین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
بلنکن نے غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے معاہدے تک پہنچنے اور قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانےکا اعادہ کیا اور ساتھ ساتھ اس معاملے کے سفارتی حل تک پہنچنے کی اہمیت پر زوردیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تنازعہ میں اضافہ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔
Trending
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا