جنیوا (نیوزڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا 55 واں اجلاس شروع ہوا۔
چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ریسرچ کے متعدد ماہرین اور اسکالرز نے اس اجلاس میں خصوصی افراد کے لیے خدمات اور رازداری کے حقوق کے تحفظ جیسے معاملات پر چین کے منصوبے اور عملی تجربات پیش کیے۔
گوانگ ژو یونیورسٹی میں ادارہ برائے انسانی حقوق کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور چائنا ڈس ایبلٹی ریسرچ ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر ژو لولو نے کہا کہ خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے چین نے متعدد قوانین، ضوابط اور پالیسیاں مرتب کی ہیں اور مربوط تعلیم ،روزگار،اور رکاوٹ سے پاک ماحول کی تعمیرپر عمل درآمد کیا گیا ہے۔
نارتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے پروفیسر گو میاؤ نے کہا کہ ایک طرف تو چین عوامی خدمات کے اشتہارات اور دیگر صورتوں میں صارفین کی ذاتی رازداری اور تحفظ کے بارے میں آگاہی کو بہتر بناتا ہے، دوسری طرف، ذاتی رازداری کے ڈیٹا کے تحفظ کی نگرانی کے لیے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کمپنیز کی اہم ذمہ داری کو بھی لاگو کیا جائے گا۔
Trending
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری
- قومی اتفاقِ رائے، مضبوط صوبے اور بااختیار عوام ہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں: چوہدری شجاعت حسین
- تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا
- کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی، گلوکارہ مہنگی انگوٹھی خود خریدیں گی
- ایف بی آر میں اصلاحات اور ٹیکس نظام ڈیجیٹل بنانے کیلیے 20کروڑ ڈالر قرض لینے کی تیاری
- پختونخوا کے 26 اضلاع ’ہارڈ ایریا‘ قرار؛ افسران کیلیے 250 فیصد سیکیورٹی الاؤنس منظور
- The continuous increase in petrol prices is not due to global conditions but the government’s incompetence, says Shahid Afridi
- اللہ کے منصوبے پر بھروسہ کرنے لگا ہوں، ثمر جعفری نے زندگی کو نئے انداز سے دیکھنا شروع کر دیا
- لاہور میں 3 بین الاقوامی ایونٹس: 150 ملین ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں متوقع