نوم پنہ میں چائنا میڈیا گروپ اور کمبوڈیا کی رائل اکیڈمی کے تعاون سے “چین ، موسم بہار میں” گلوبل میڈیا ڈائیلاگ کا کمبوڈیا سیشن منعقد ہوا۔ کمبوڈیا میں چینی سفارت خانے کے منسٹر کونسلر چن زونگ اور رائل اکیڈمی آف کمبوڈیا کے صدر سونگ ڈو سمیت دونوں ممالک کے سیاسی، کاروباری و تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اور میڈیا نمائندوں نےچین کی جانب سے نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینے سے دنیا کو ملنے والے مواقع، چین-کمبوڈیا “بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر اور چین-کمبوڈیا ہم نصیب معاشرے سمیت دیگر موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔
Trending
- خواندگی قومی ترقی، معاشی خودمختاری اور بااختیار معاشرے کی بنیاد ہے: وجیہہ قمر
- سابق فاٹا، پاٹا کی اہل صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا
- ایران امریکہ جنگ کی تشویش پر پی ایس ایکس میں کاروبار کا ایک اور منفی دن
- جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان
- گول کیپر نے دو گول کرکے ٹیم کو شکست سے بچا لیا
- ملک میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
- پاکستانی ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، پابندی لگنے کا امکان
- جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
- محلے کی ’آنٹی‘ نے چغلیوں کو کاروبار بنا لیا، کمائی سے 2 گھر بھی خرید لیے
- یومِ فضائیہ کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ جاری