بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان وو چھیئن نے بھارت کے نام نہاد ” ارونا چل پردیش “کے ہندوستا ن کا اٹوٹ حصہ ہونے کے دعوے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ زانگ نان علاقہ قدیم زمانے سے چین کا حصہ رہا ہے۔جمعرات کے روز وو چھیئن نے کہا کہ دوسرے ممالک کے درمیان تنازعات بھڑکانے سے اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل میں امریکہ کا ریکارڈ بہت خراب ہے اور بین الاقوامی برادری یہ واضح طور پر دیکھ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین اور بھارت کے پاس سرحد سے متعلق اچھے میکانزم اور مواصلاتی ذرائع موجود ہیں۔ دونوں فریق بات چیت اور مشاورت کے ذریعے سرحدی مسئلے کو مناسب طریقے سے حل کرنے کی صلاحیت اور خواہش رکھتے ہیں۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر