روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا نے کہا کہ نیٹو کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ، نیٹو سرد جنگ کی ذہنیت کی طرف لوٹ رہا ہے ، ‘نیٹو اور روس کے درمیان تعلقات سرد جنگ کے دور میں واپس آ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کی کثیر قطبی دنیا میں نیٹو کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ 4 اپریل 1949 کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکا اور دیگر مغربی ممالک نے نارتھ اٹلانٹک معاہدے پر دستخط کیے اورنارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا، جسے متعلقہ ممالک کی جانب سے توثیق کے طریقہ کار کی تکمیل کے بعد اسی سال 24 اگست کو باضابطہ طور پر قائم کیا گیا تھا۔
Trending
- اس بار لاشیں گریں تو اسلام آباد کو سومناتھ بنادیں گے، جنید اکبر
- Pakistani businessman Muizz Mirza – ایکسپریس اردو
- دل ٹوٹتا ہے غزه کی حالت دیکھ کر، ایڈ شیران
- احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ
- حج 2027: نجی سطح پر بکنگ جاری، پورٹل کے ذریعے 14 ارب مجاز کمپنیوں کو منتقل
- تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 1 وکٹ سے شکست دیدی
- Salman Khan hit back at trolls; he took off his shirt on the show and issued a challenge.
- پاورسسٹم میں سنگل خریدار کی بجائے مسابقتی نظام کی منتقلی کی جانب اہم پیش رفت
- افغان طلبا کیلیے سرگرم پاکستانی طلبا کا ردعمل ہمارے شہدا کی توہین ہے، وزیر دفاع
- پیرس عدالت کا کم کارڈیشین کو 1 یورو ہرجانہ دینے کا حکم