اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں چینی سفارت خانے کی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر خان نے چینی سفارتخانے میں جا کر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے قافلے پر کیے جانے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے چینی شہریوں کے لیے اظہارِ تعزیت کیا۔
گوہر خان نے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کی جانب سے دہشت گرد حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی زیر قیادت خیبر پختونخواکی صوبائی حکومت، واقعے کی مکمل سنجیدگی سے تحقیقات کرنے، مجرموں کی گرفتاری اور انہیں فوری سزا دینے ، چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور پاک- چین روایتی دوستی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرےگی۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر