ہنگری کے وزیر خارجہ سزجرٹو نے ایک انٹرویو میں نشاندہی کی کہ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے اور فوجیوں کو تربیت دینے میں اتحاد کے مربوط کردار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے نیٹو کی تجویز روس یوکرین تنازعے کے آغاز میں اپنی کھینچی گئی ریڈ لائن کو عبور کر رہی ہے۔
سزجرٹو کا ماننا ہے کہ نیٹو کو شروع ہی سے روس یوکرین تنازع میں ملوث ہونے اور روس کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیےتھا۔ تاہم نیٹو کے وزرائے خارجہ کے حالیہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی وجہ سے موجودہ اتحاد جنگ کے خطرے کے قریب ہو رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہنگری نیٹو کی جانب سے مربوط کردار کو مضبوط بنانے کے لئے کیے گئے کاموں میں حصہ نہیں لے گا اور نہ ہی اس کے لئے مالی معاونت فراہم کرے گا۔اس ضمن میں ہنگری یوکرین کے لئے 100 بلین یورو کے فنڈ کے قیام کی مخالفت کرتا ہے.
Trending
- بائیک، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان
- لبنان کے وزیر داخلہ احمد الحجار دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
- کراچی، رات گئے وزیر داخلہ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ، 2 افسر بھی معطل کر دیے
- ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ جاری
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ