بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کی “چھینگ مینگ” تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سرحدی نگرانی کی ایجنسیوں نے مجموعی طور پر 5.189 ملین چینی اور غیر ملکی ٹرپس کو چین میں داخل ہونے اور باہر جانے کی سہولت فراہم کی ہے، جس کی روزانہ اوسط 1.73 ملین ہے اور یہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 69.6 فیصد زیادہ ہے۔
چینی میڈیا کے مطابق ان میں2.267 ملین ٹرپس ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 35.9 فیصد کا اضافہ ہیں۔ 2.422 ملین ٹرپس چائنیز مین لینڈ سے تعلق رکھنے والوں کے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 101.7 فیصد کا اضافہ ہیں جب کہ 500،000 ٹرپس غیر ملکی باشندوں کے ہیں جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 163.2 فیصد زیادہ ہیں ۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن