بیجنگ(نیوزڈیسک)اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کی جانب سے 7 اپریل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2024 کے اختتام تک چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 3245.7 ارب ڈالر تھے جو فروری کے اختتام سے 19.8 ارب ڈالر زیادہ ہوتے ہوئے 0.62 فیصد اضافہ ہے۔
مارچ 2024 میں ، بڑی معیشتوں کی مالیاتی پالیسیوں اور توقعات ، میکرو اکنامک اعداد و شمار اور دیگر عوامل سے متاثر ، امریکی ڈالر انڈیکس میں اضافہ ہوا ، اور عالمی مالیاتی اثاثوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے ۔ زرمبادلہ کی شرح میں اضافے اور اثاثوں کی قیمتوں میں تبدیلی جیسے عوامل کے اثرات میں زرمبادلہ کے ذخائر کے پیمانے میں اضافہ ہوا ہے ۔ چین کی معاشی بحالی کا رجحان مستحکم اور مضبوط ہورہا ہے، جو غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے پیمانے کے بنیادی استحکام کے لئے مدد فراہم کرے گا.
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں