بیجنگ (نیوز ڈیسک )رواں سال 15 اپریل کو چین کا نواں قومی سلامتی تعلیمی دن ہے۔ چین کی وزارت قومی سلامتی نے14 اپریل کو چین کی قومی سلامتی کو ثبوتاژ کرنے کے متعدد مثالی مقدمات کا اجرا کیا ہے۔ ان میں غیر ملکی کاروباری اداروں کی جانب سے نایاب زمینوں کے میدان میں چین کےقومی راز چرانے کا کیس، چین کے چاول کے بیج اور بیجوں کی پیداوار کی ٹیکنالوجی چوری کرنے والے سمندر پار “سیاہ ہاتھ”کی گرفتاری، وے پی این استعمال کر نے والے کالج کے طلباء کی غلطی سے بیرون ملک چین مخالف سیاسی جماعتوں میں شمولیت ، چین میں غیر ملکی اداروں کے چینی ملازمین کی جانب سے جان بوجھ کر چینی پولیس افسران کو قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے سے روکنا وغیرہ شامل ہیں۔
Trending
- 571 وکٹیں لینے والے نیتھن لائن کا مستقبل خطرے میں آگیا، سلیکٹرز پریشان
- چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو فضا میں نشانہ بنانے والا ہائپر سونک میزائل تیارکرلیا
- کراچی میں 12 ربیع الاول کا مرکزی جلوس بولٹن مارکیٹ سے برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
- ٹیسٹ رینکنگ: مچل اسٹارک نے جسپریت بمراہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
- اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش، اداکارہ نے بیٹے کی تصاویر شیئر کر دیں
- لیاؤچھینگ سے گوادر تک: گدھوں کی صنعت چین -پاکستان زرعی تعاون کو فروغ دے رہی ہے
- پمز ہسپتال کے افسوسناک سانحے پر ڈاکٹر شوکت علی شیخ کا اظہار افسوس
- پمز اسپتال میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو ہلاکر رکھ دیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
- جوکووچ اور سبالینکا یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز سے باہر
- فلم کی شوٹنگ جاری، رجب بٹ امر خان کے ساتھ فلم کے سیٹ پر نظر آگئے