گوانگ چو(نیوزڈیسک)135 واں چائنا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر 15 اپریل سے 5 مئی تک چین کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہو رہا ہے۔ “اعلیٰ معیار کی ترقی کی خدمت اور اعلیٰ سطحی کھلے پن کو فروغ دینا” کی تھیم کے ساتھ، اس سال کا میلہ تین مراحل میں آف لائن نمائشوں کا انعقاد کرے گا، ہر مرحلہ پانچ دن تک جاری رہے گا۔ نمائش کا کل رقبہ 1.55 ملین مربع میٹر تک پہنچ چکا ہے، جس میں 55 نمائشی علاقے ہیں، کل 74,000 بوتھ اور تقریباً 29,000 نمائش کنندگان شریک ہیں۔ 14 تاریخ کی شام 2 بجے تک 215 ممالک اور علاقوں سے 149,000 خریداروں نے اپنا اندراج کروایا ہے جس میں گزشتہ سیشن کے مقابلے میں 17.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Trending
- گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
- پاکستان اور افریقہ کے درمیان تجارتی، صنعتی اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی