چین کے ایسٹرن تھیٹر آف آپریشنز کے ترجمان سینئر کرنل لی شی نے کہا کہ امریکہ کا پی 8 اے آبدوز شکن گشتی طیارہ آبنائے تائیوان سے گزرا اور اس کی کھلے عام تشہیر کی گئی۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے امریکی طیارے کے آپریشنز کی نگرانی کی اور ان سے قوانین و ضوابط کے مطابق نمٹا۔ تھیٹر میں موجود چینی فوجی دستے ہر وقت ہائی الرٹ ہیں اور قومی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کا ثابت قدمی کے ساتھ بھرپور دفاع کریں گے۔
Trending
- سانحہ پمز میں مجرمانہ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم
- پاکستان، ایشیائی بینک کا منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق
- گلگت بلتستان میں 50 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے، وزیراعلیٰ امجد حسین
- چین اور مصر کے سفارتی تعلقات کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر قاہرہ میں عوامی و ثقافتی تبادلے کی تقریب کا انعقاد
- پی ایس ایکس میں منفی کا رجحان، 100 انڈیکس 1690 پوائنٹس گرگیا
- نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی ، 541افراد تا حال لاپتا
- چینی صدر کی اہلیہ اور مصر کی خاتون اول کا مصری دستکاری کی نمائش کا دورہ
- چین اور مصر کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری نے تیزی سے ترقی کی ہے، چینی صدر
- پاکستان کرکٹ کو تباہ کردیا، سابق کرکٹرز کی پی سی بی کے فیصلے پر کڑی تنقید
- ایف بی آر کے 16 افسران کے پاس غیر ملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف