سری لنکا کے وزیر اعظم دنیش گناورد نا نے حال ہی میں اپنے دورہ چین کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا۔
سری لنکا کے وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا چین کا یہ تیسرا دورہ ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ سری لنکا کے عوام کے ساتھ دیوار چین پر کھڑا ہونے کے اس احساس کو بانٹیں گے جو انہیں چین میں حاصل ہوا ۔ دورے کے دوران انہوں نے چین کے جنوبی صوبہ یون نان کے دیہی علاقوں میں پائے جانے والی چینی جدیدیت کی ترقی کا مشاہدہ کیا اور چین کی عظیم کامیابیوں کو سراہا ۔
انہوں نے کہا کہ “رائس اینڈ ربڑ معاہدے” سے لے کر “بیلٹ اینڈ روڈ” منصوبے کی مشترکہ تعمیر تک، گزشتہ 60 سالوں میں چین اور سری لنکا کے مابین تعاون کے بھر پور نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
دنیش گنا ورد نا نے مغرب کی نام نہاد “قرض کے جال” کی دلیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا ہمیشہ چین پر بھروسہ اور اس تعلق کا احترام کرتا ہے۔
Trending
- پی ایس ایل 12 کے لیے دو ونڈوز سامنے آ گئیں، سپر سکسز کی تجویز
- نیشنل انٹیلی جنس بیورو کا قیام ، جاپان کا ارادہ منظر عام پر آ گیا
- فلپائن کی علاقائی حدود میں جزیرہ ہوانگ یئن کبھی ان میں شامل نہیں رہا , چینی وزارت خارجہ
- چین کے نئے تین نمایاں شعبے عالمی مینوفیکچرنگ کی جدت اور اپ گریڈ یشن کے لیے نئے مواقع فراہم کریں گے، چینی میڈیا
- چین کا امریکہ سے چینی کمپنیوں پر دباؤ بند کرنے کا مطالبہ
- چینی صدر کی قیادت میں چین نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، صدر سلوواکیہ
- فیفا کا نجی سرمایہ کاری منصوبے کی شدید مخالفت کے باوجود مشاورت جاری رکھنے کا اعلان
- فٹبال: امتیازی رویے پر کم از کم 10 میچز کی پابندی لازمی قرار
- ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں