جاپان کے مائنچی شمبن نے 20 سے 21 اپریل تک ایک ٹیلی فونک سروے کیا، جس میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ایوانِ نمائندگان کے اگلے انتخابات کے بعد حکمران جماعت میں تبدیلی کی امید رکھتے ہیں۔ 1,032 افراد کے ساتھ کیے گئے اس سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ تقریباً 62 فیصد جواب دہندگان کو امید ہے کہ وزیر اعظم فومیو کشیدا کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی ایوانِ نمائندگان کے اگلے انتخابات کے بعد اقتدار میں نہیں رہے گی۔
جاپان کی یومیوری شمبن کی 21اپریل کی رپورٹ کے مطابق، ایجنسی کی طرف سے 19 سے 21 اپریل تک ملک بھر میں کروائے گئے رائے عامہ کے نتائج بتاتے ہیں کہ فومیو کشیدا کابینہ کی حمایت کی شرح 25 فیصد تھی۔ یومیوری شمبن کے سروے کے مطابق، کشیدا کابینہ کی شرح حمایت مسلسل چھ ماہ سے 20سے 30 فیصد کی حد میں ر ہی ہے۔
Trending
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر