گجرات:پاکستان مسلم لیگ ناروے کے صدر چوہدری محمد رزاق نے حلقہ پی پی 32گجرات کے ضمنی الیکشن میں شاندار کامیابی پر چوہدری وجاہت حسین اور چوہدری موسیٰ الٰہی کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری محمد رزاق نے کہا کہ گجرات کی عوام نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت کو لبیک کہا ہے،گجرات میں موسیٰ الٰہی کی برتری پاکستان مسلم لیگ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ کی قیادت پرعوام کا اعتماد فخر کی علامت ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری موسیٰ الٰہی کی کامیابی سے حلقے کے عوام کو مسائل سے چھٹکارہ ملے گا۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن