اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑے احکامات جاری کردئیے
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کا مختص پروٹوکول واپس کر دیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ پروٹوکول کی صرف 2 گاڑیاں رہ گئی ہیں۔
چیف جسٹس کی گاڑی بدھ کو سپریم کورٹ رجسٹری کراچی سے واپسی پر تمام سگنلزپر رکتی رہی ، چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ گاڑی کے آگے پائلٹ نہیں رکھا جائے اور سفرکے دوران معمول کا ٹریفک رواں رہنا چاہیے۔
خیال رہے کہ سابق چیف جسٹس صاحبان کے ساتھ پروٹوکول کی 10 سے 12 گاڑیاں مختص ہوتی تھیں۔
Trending
- ایشین گیمز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ سے متعلق اہم خبر!
- 10 سال بعد عمران خان کی واپسی، مداحوں کے لیے خصوصی پیغام
- پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اضافہ، آپریشنز کی بہتری کیلئے اہم فیصلے
- ریلوے میں کفایت شعاری اقدامات، ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس اور بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر پابندی
- فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی ناکام، صرف 2 نئے دکاندار شامل
- فیلڈ مارشل سے فرانس کے سیکریٹری دفاع کی ملاقات، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
- پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 248 پوائنٹس کا اضافہ
- صنعتی تبدیلیاں تیزی سے ہو رہی ہیں، چینی صدر
- چین کے نائب صدرہان ژینگ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسیویں اجلاس کی عام بحث میں شرکت کریں گے
- ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سمیت غیر ملکی رہنما اڑتالیسویں ورلڈ سکلز مقابلوں اور پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو میں شرکت کریں گے
Prev Post