ہانگ چو :25 اپریل کو ہانگ چو ایشین گیمز اور ایشین پیرا گیمز “چیمپیئن سیل کی افتتاحی تقریب اور کھیلوں کی تھیم پر مبنی نقش و نگار کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے تشہیری ڈپارٹمنٹ کے نائب وزیر اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر شین ہائی شیونگ نے تقریب میں شرکت کی اور چین کے جنرل ایڈمنسٹریشن آف اسپورٹس کے ڈپٹی ڈائریکٹر چانگ جیاشینگ ,سی ایم جی کی ڈپٹی ڈائریکٹر شینگ بو اور دیگر افراد کے ساتھ شیلنگ سیل سوسائٹی کے فنکار نمائندوں کو “چیمپیئن سیل کرییشن سرٹیفکیٹ” سے نوازا۔
اپنی تقریر میں شینگ بو نے کہا کہ کھیلوں اور ثقافت کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ چیمپیئن سیل کی تیاری چینی کھلاڑیوں کو خراج تحسین ہے، اور چین کی بہترین روایتی ثقافت کی تخلیقی تبدیلی اور اختراعی ترقی کے فروغ کی ایک کوشش ہے. انہوں نے کہا کہ 2024 کے پیرس اولمپک گیمز عنقریب منعقد ہو ں گے ۔سی ایم جی زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے ، پیش قدمی اور جدت طرازی ، اور چینی قوم کی جدید تہذیب کی تعمیر میں دانشمندی اور طاقت کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
Trending
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر