بیجنگ : کتاب “شی جن پھنگ اور یونیورسٹِی طلباء” کی دوسری جلد ملک بھر میں شائع کی گئی ہے۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق نومبر 2020 میں پہلی جلد کی اشاعت کے بعد ، اسے نوجوان طلباء کا پرجوش ردعمل ملا ہے ۔دوسری جلد میں 24 انٹرویوز کے ذریعے شی جن پھنگ کی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں گہری تحقیق، یونیورسٹی طلباء کی دیکھ بھال اور رہنمائی کی روشن کہانی بیان کی گئی ہے، جو اس بات کی مکمل عکاسی کرتی ہے کہ شی جن پھنگ نے ہمیشہ یونیورسٹی طلباء کی ترقی اور کامیابی کو بہت اہمیت دی ہے، اور نوجوان دوستوں کے لیے بھروسہ مند ہونے، نوجوانوں کے لیے کام کرنے ، اور نوجوانوں کے لئے رہنما ہونے کی ایک شاندار مثال قائم کی ہے۔
Trending
- مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ اجلاس، اتحادی حکومت کو مستحکم رکھنے کے عزم کا اعادہ
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟