لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں کم از کم 200 افراد کو فلسطین اسرائیل تنازع سے متعلق مظاہروں میں حصہ لینے پر گرفتار کیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اپریل کے وسط میں پولیس کی جانب سے کولمبیا یونیورسٹی کے احتجاجی کیمپ اٹھائے جانے بعد سے اب تک امریکہ بھر کے درجنوں کالج کیمپسز سے دو ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
حال ہی میں واشنگٹن، نیویارک، اٹلانٹا، لاس اینجلس اور دیگر مقامات پر کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مظاہرے شروع ہو چکے ہیں۔ مظاہرین نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی فوجی حمایت ختم کرے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن