بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ، فرانسیسی نیشنل اولمپک اینڈ سپورٹس کمیٹی، فرانسیسی پروفیشنل فٹ بال لیگ اور متعدد فرانسیسی آرٹ اداروں کے تعاون سے “بیجنگ سے پیرس تک – چینی اور فرانسیسی فنکاروں کا اولمپک ٹور” چینی آرٹ نمائش کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ سب چھ مئی افتتاحی دن کا انتظار کررہے ہیں ۔ اس وقت، اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اولمپک کمیٹی جیسی بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ چین اور فرانس کی سیاست، معیشت، ثقافت، فن، کھیل ، میڈیا اور اکیڈمی کی مشہور شخصیات پیرس میں ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گی ۔
چینی میڈیا کے مطابق اس آرٹ نمائش میں 100 سے زائد ممتاز موجودہ دور کے چینی فنکاروں کے 200 سے زیادہ عمدہ فن پارے دکھائے جائیں گے، جن میں چینی مصوری، خطاطی، آئل پینٹنگ، مجسمہ سازی، ملٹی میڈیا آرٹ اور غیرمادی ثقافتی ورثے کے شعبوں کا احاطہ کیا جائے گا، جس سے فرانس یہاں تک کہ دنیا کے سامعین مشرقی آرٹ کا تنوع اور کھلاپن محسوس کر سکیں گے ۔
Trending
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
- ایران میں گرلز اسکول پر امریکی حملہ اے آئی کی مس انفارمیشن کا شاخسانہ تھا،رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
- چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
- چینی صدر کیلئے ریڈ کارپٹ صاف کرتے ہوئے امریکی فوجیوں کی ویڈیو وائرل
- چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
- آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور
- چینی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے منعقدہ استقبالیہ تقریب میں شرکت کریں گے
- جب تاریخ سے مصافحہ ہوا– چوہدری ظہور الٰہی شہید سے ملاقات کا لمحہ۔
- ایران امریکا مذاکرات میں پیشرفت نہ ہونے پر 100 انڈیکس گرگیا
- ابھیشیک شرما نے ناپسندیدہ ریکارڈ میں شاداب خان اور راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا