امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شدت آتی رہی اور مختلف مقامات پر پولیس مظاہرین کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے یونیورسٹی آف ورجینیا میں 25 افراد کو گرفتار کرلیا اور مظاہرین کی جانب سے لگائے گئے کیمپ گرا دئیے اور مظاہرین کو منتشر کردیا ۔ یونیورسٹی نے اعلان کیا کہ مقامی وقت کے مطابق چار بجے کے قریب صورتحال “مستحکم” ہوگئی ہے۔ یونیورسٹی آف ورجینیا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گرفتار افراد کو مقامی جیل لے جایا گیا ہے۔
اس کے علاوہ 4 تاریخ کو شکاگو کے آرٹ انسٹی ٹیوٹ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران تقریباً 50 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ شکاگو میں مقامی پولیس تقریباً 5 گھنٹے تک احتجاج کرنے والے طالب علموں کے ساتھ مذاکرات کرتی رہی، لیکن وہ کسی بھی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے۔
Trending
- وزیر اعظم کے سامنے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا ہے، وفاقی وزیر صحت
- پمز اسپتال سانحہ پر شعیب اختر کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
- پمز اسپتال سانحہ؛ نومولود بچوں کی اموات پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
- وزیراعظم اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم؛ درخواست گزاروں کی تعداد 52 فیصد بڑھ کر 1 لاکھ 39 ہزار ہوگئی
- رمیز راجا نے شاہین آفریدی کی ٹیسٹ اسکواڈ سے عدم موجودگی کی اصل وجہ بتا دی
- اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ معروف اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی
- صوابی؛ ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش گھر کے اندر کنویں سے برآمد
- مراکش کے مڈ فیلڈر پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین نوعمر کھلاڑی بن گئے
- معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران شدید زخمی، اسپتال منتقل
- لاہور؛ مسافروں کو نشہ آور مشروب پلا کر لوٹنے والا ملزم گرفتار
Prev Post
Next Post