روسی وزارت داخلہ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا نام گرفتاری کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی وزارت داخلہ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، یوکرین کے سابق صدر پوروشینکو، یوکرینی فوج کے کمانڈر پاولیوک اور یوکرین کے سابق قائم مقام وزیر دفاع اور یوکرین کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے موجودہ صدر کووالی کو روسی فیڈریشن کے کرمنل کوڈ کے مطابق گرفتاری کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا۔
Trending
- Asian Games – ایکسپریس اردو
- راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کےلیے سپریم کورٹ کی آخری مہلت
- پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، نوٹی فکیشن جاری
- گلگت بلتستان؛ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے 218 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا
- 1 ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے کا اضافہ
- آسان ٹیکس اسکیم: ایف بی آر اور تاجر نمائندوں کی جانب سے دکانداروں کو رجسٹرد کرنے پر اتفاق
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
Prev Post