فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے پرتشدد فضائی حملوں میں درجنوں افرادشہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی کے عسکریت پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان مشرقی رفح میں شدید لڑائی چھڑ گئی ہے۔
سرائیلی زمینی اور فضائی افواج نے مشرقی رفح پر حملے جاری رکھے ہوئے تھے، اسرائیلی فوج نے رفح کے کئی مکانات کو دھماکے سے اڑا دیا، جس میں شیر خوار بچوں سمیت 50 سے زائد افراد ہلاک اور تقریباً سو افراد زخمی ہوئے۔
Trending
- پنجاب میں مون سون بارشوں سے 29 شہری جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے
- فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
- اداکار احسن خان انٹرنیشنل ہارر فیچر فلم فراموش میں جلوہ گر ہوں گے
- پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سابق چیئرمین پرویز بٹ انتقال کر گئے
- پاکستانی بولرز کی شاندار واپسی، ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز میں 311 رنز پر آل آؤٹ کر دیا
- کام سے گھر آکر روتا تھا، عامر خان نے کیریئر کی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا
- ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ناگزیر
- آزاد کشمیر کے عوام حق ملکیت اور حق حکمرانی مانگ رہے ہیں، شازیہ مری
- ہارس بیک آرچری چیمپئن شپ میں پاکستانی باپ بیٹی نے تاریخ رقم کر دی
- رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے