بیجنگ:وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ، چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کو بڑی تعداد میں بیرون ملک برآمد کرنے کے لیے سبسڈی پر انحصار کیے جانے کے الزام کے حوالے سےسوال کیا گیا جس کے جواب میں چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے زور دے کر کہا کہ چین کی نئی توانائی کی مصنوعات کی مقبولیت حکومتی سبسڈی نہیں بلکہ یہ چینی کاروباری اداروں کی سخت محنت کا نتیجہ ہے۔
Trending
- برکس سربراہی اجلاس؛ عالمی رہنماؤں کو صرف سبزیوں کے کھانے پیش کرنے پر بھارت میں تنازعہ
- سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کا بیٹا بالی ووڈ میں انٹری کیلئے تیار
- ایران اور امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات پر واپس آئیں، چینی وزیر خارجہ
- چینی نائب وزیر اعظم 23ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خارجہ
- ملک میں سیلاب کا الرٹ جاری، دریاؤں، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
- ایمان اسد اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کیلئے تیار
- امریکہ کی سعودی عرب جانے والے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
- عمران خان کو نجی اسپتال کی سہولت؛ آئینی عدالت میں سپریم کورٹ سمیت ملک بھر سے ریکارڈ طلب
- سی پیک 2.0 سے علاقائی روابط کو معاشی طاقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر
- میچ کے بعد انگلش کپتان رضا اللہ کو مشورہ دینے پہنچ گئے