بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِین نے 21 تاریخ کو اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر ڈنگ شوئے شیانگ کی دعوت پر ملائیشیا کے پہلے نائب وزیراعظم اور دیہی و علاقائی ترقی کے وزیر اعظم ڈاکٹر احمد زاہد 22 مئی سے یکم جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔
Trending
- اداکارہ ملی بوبی براؤن کے گھر دوسرے بچے کی آمد، ننھے مہمان کی پہلی جھلک بھی شیئر کر دی
- چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سائنسی و تعلیمی سرگرمی کا انعقاد
- وزیراعظم ٹاسک فورس کی اصلاحات کے تحت کے پی ٹی اور پِپری ریلوے لنک کی بحالی
- ایسی سرگرمی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہوں آئین کے خلاف تصور ہوگی، پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف تحریری فیصلہ
- ایشین گیمز: بھارتی خاتون جمناسٹ کو مرد کوچ کیساتھ ایک ہی کمرہ دے دیا گیا
- فلسطین کی حمایت پر ساتھی گلوکار کو ٹور سے ہٹانے پر تنقید، ایڈ شیران کا 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
- ایندھن کا ذخیرہ کم؛ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل بحران کا خطرہ
- ایشیا و بحرالکاہل کے چیف جسٹس صاحبان کی کانفرنس، عدالتی نظام پر تبادلہ خیال
- ایشین گیمز: بھارتی ویمنز ٹیم کمزور حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
- معروف میزبان کرن خان نے نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ سے شادی کر لی