اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے سرکاری فلسطینی خبر رساں ایجنسی (وفا) کے توسط سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دنیا کے تمام ممالک ،بالخصوص فلسطینی ریاست کو اب تک تسلیم نہ کرنے والے یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی ضوابط اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ “دو ریاستی حل” کی بنیاد پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں اور امن و استحکام کے حصول کی حمایت کریں۔
جون 2023 میں، محمودعباس نے سی ایم جی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا تھا کہ فلسطین کا ایک آزاد ریاست کے قیام کا ہدف لازمی طور پر حاصل کیا جائے گا۔
Trending
- وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
- کراچی، رات گئے وزیر داخلہ سندھ کا میئر کراچی کے ہمراہ مختلف تھانوں کا دورہ، 2 افسر بھی معطل کر دیے
- ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کیلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ جاری
- پاسپورٹ نہ ہونے والی بات بلکل غلط ہے، رضا اللہ نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
- استحکام پاکستان پارٹی کا وفاق، پنجاب اور گلگت سے آزادکشمیر تک پارلیمانی قوت بننے کا سفر
- یو ایس اوپن: پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والے بین شیلٹن کو زیوریو کا چیلنج درپیش
- شاہین آفریدی کا ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عزم، ریڈ بال کرکٹ کو پہلی ترجیح قرار دے دیا
- ایران سے پاکستان کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ
- رضا اللہ کی دھواں دار بیٹنگ سے انگلینڈ بے بس، سابق انگلش کپتان اپنی ٹیم پر برس پڑے
- کرسٹیانو رونالڈو ایک انسٹاگرام پوسٹ کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیران کن انکشاف