اسلام آباد:قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے رعایت کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی، چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے پی آئی اے نے 20 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے چین سے آنے والی پروازوں کے مسافروں کےلیے 20 فیصد رعایت کے علاوہ مسافروں کو 60 کلو فری بیگیج کی سہولت بھی دی جائے گی۔
Trending
- بجلی، گیس اور پیٹرول پر عائد ٹیکسز مسترد، حافظ نعیم کا ملک گیر تحریک کا عندیہ
- کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
- بجٹ عوامی فلاح و بہبود کے اہداف حاصل کرنے میں معاون ہوگا، وزیراعظم
- فیفا ورلڈکپ: لائیو کوریج کے دوران میکسیکن فین کا غیر ملکی رپورٹر کو بوسہ، ویڈیو وائرل
- ایف پی سی سی آئی نے وفاقی بجٹ کو کاروبار اور ترقی دوست قرار دیدیا
- حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کرکے نیا پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ
- فیفا ورلڈ کپ 2026: کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر
- بجٹ 2026- 2027 : فارمولا دودھ، گھی سمیت درجنوں اشیا پر ٹیکس عائد
- لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری