بحرین، مصر، تیونس اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان مملکت کل چین پہنچیں گے
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، تیونس کے صدر قیس سید اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زائد النہیان 28 مئی سے یکم جون تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے اور چین عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن