راولپنڈٖی:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔
احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔
نیب ٹیم نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا۔
نیب ٹیم نے ملزمان کی تفتیش سے متعلق پیشرفت رپورٹ عدالت میں پیش کی۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
Trending
- آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق
- پاکستان ہاکی ٹیم ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھارت آئے گی، وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب کا دعویٰ
- یو ایس اوپن فائنل کا سنیماٹک لمحہ، کیمرہ مین نے جیمز بانڈ کے مداحوں کو خوش کردیا
- ہیلتھ ایشیا نمائش: شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل
- ملک میں تقریباً 3لاکھ ووٹرز کا اضافہ، لاہور تعداد کے اعتبار سے سب سے بڑا ضلع بن گیا
- پریمیئر لیگ میں ہالینڈ کا گول متنازع قرار، وی اے آر سے بڑی غلطی ہوگئی
- جمائما گولڈ اسمتھ نے عمران خان سے طلاق کے 22 سال بعد دوسری شادی کر لی
- سعودی عرب کی تیل کی اہم پائپ لائن بند، عالمی منڈی پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا
- پیٹرول سبسڈی پر وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس، تفصیلات بتا دیں
- قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی رینکنگ مردوں کی ٹیم سے بہتر ہے، صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن