آئی او سی کے صدر تھامس باخ نے حال ہی میں پیریس میں چائنا میڈیا گروپ کے اہلکاروں سے ملاقات کے موقع پر کھیلوں کی نشریات کے لئے بھرپور تیاریوں پر چائنا میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا۔
صدر باخ نے کہا کہ چینی عوام نے ہمیشہ آئی او سی اور اس موقع پر پیرس اولمپک گیمز کی بھرپور حمایت کی ہے اور سی ایم جی نے اس میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔صدر باخ نے پیرس اولمپک کھیلوں کی نشریات کی مکمل کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اور کہا کہ آئی او سی، سی ایم جی کے ساتھ جامع تعاون کو مزید گہرا کرے گی ۔
Trending
- معروف ریسلر ’دی بچر‘ ریسلنگ کے دوران چل بسے
- رانی مکھرجی کی والدہ 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
- حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر
- ایشین گیمز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ سے متعلق اہم خبر!
- 10 سال بعد عمران خان کی واپسی، مداحوں کے لیے خصوصی پیغام
- پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اضافہ، آپریشنز کی بہتری کیلئے اہم فیصلے
- ریلوے میں کفایت شعاری اقدامات، ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس اور بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر پابندی
- فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی ناکام، صرف 2 نئے دکاندار شامل
- فیلڈ مارشل سے فرانس کے سیکریٹری دفاع کی ملاقات، دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال