اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ۔
جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کوایک سال کے لیے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیا گیا۔
جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے سابقہ ججز ہیں،صدر مملکت نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی۔
Trending
- ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سید
- ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی، اہم انڈیکسز مثبت زون میں بند
- ملک بھر میں 8 سے 16 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ، شہری اذیت میں مبتلا
- آئی ایم ایف کی معاشی شرح نمو کم اور مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی
- معروف شخصیت مجسٹریٹ فتح جنگ و حسن ابدال چوہدری شفقت محمود کی دعوت ولیمہ میں شرکت، دولہا کو دلی مبارکباد
- عمران خان سے جیل ملاقاتوں پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت، نیاز اللہ نیازی کی جلد سماعت کی درخواست
- چین، محدود وسائل کو خیرباد، پائیدار مستقبل کی جانب سفر: نئی توانائی کا عہد ساز جواب
- چین میں عوام کھلے عام پولیس کو بھی نہلا دیتے ہیں، چینی میڈیا
- چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ، 14 ہزار نئی کمپنیاں قائم
- آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا، منظوری مئی کے اوائل میں متوقع ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب