بیجنگ:”چین -افریقہ دوستی پر سی ایم جی چائنا ڈے کی تقریب بوٹسوانا کے دارالحکومت گیبورون میں منعقد ہوئی۔
افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے تمام ممبران کی پندرہویں سالانہ جنرل میٹنگ کے موقع پر ہو نے والے اس میڈیا ایونٹ میں افریقی براڈکاسٹنگ یونین کے سی ای او جاکا نے سی ایم جی کو “افریقی براڈکاسٹنگ یونین کا خصوصی تعاون ایوارڈ” پیش کیا۔
بوٹسوانا میں چین کے سفیر فین یونگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ فورم آن چائنا افریقہ کوآپریشن 2024 (ایف او سی اے سی) سمٹ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے “چین افریقہ تعلقات پر سی ایم جی چائنا ڈے ایونٹ کا انعقاد بہت اہمیت کا حامل ہے، جس سے نہ صرف سمٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ایک اچھا ماحول پیدا ہوا ہے ، بلکہ چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے چینی اور افریقی میڈیا کے درمیان مستقبل کے تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور اسے وسعت دینے میں بھی مدد ملی ہے ۔
Trending
- پیٹرول 4 اور ڈیزل 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع اوگرا
- پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
- پاکستان کا سعودی عرب کیساتھ تجارتی خسارہ 18.37 فیصد کم ہوگیا
- ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
- رضااللہ ہیرو، زیرو پھر ہیرو
- مسلم لیگ (ق) ہیومن رائٹس ونگ کا اہم اجلاس، تنظیم سازی اور عوامی شکایات کے حل پر غور
- ایلیگزینڈر زیوریو نے پہلی مرتبہ یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا
- گزشتہ سال نافذ ہونے والا نیا وائیڈ بال قانون کیا ہے؟ ثناء میر نے وضاحت کردی
- مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
- ملک میں آج بھی سونا سستا ہو گیا