ایف او سی اے سی سربراہ اجلاس 2024 ,4 سے 6 ستمبر تک بیجنگ میں ہو رہا ہے۔
چین افریقہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کی بات کی جائے تو چین مسلسل 15 سال تک افریقہ کے سب سے بڑا تجارتی شراکت دار رہا ، اور زرعی مصنوعات کی درآمد دوطرفہ تجارت میں ایک اہم شعبہ بنی ہے۔ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین نے افریقہ سے 25.35 ارب یوآن کی زرعی مصنوعات درآمد کیں جس کی سالانہ شرح نمو 7.2 فیصد ہے۔ افریقی خصوصی زرعی مصنوعات جیسے تل، اور میکاڈامیا میوہ جات کی درآمدات میں بالترتیب 38.8 فیصد اور 106.2 فیصد اضافہ ہوا-
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن