بیجنگ:27ستمبر کو چین کے صوبہ سی چھوان کی ثقافت اور سیاحت کی ترقیاتی کانفرنس اور سی چھوان کے حوالے سے دسویں چائنا بین الاقوامی سیاحتی سرمایہ کاری کانفرنس صوبہ سی چھوان کے شہر یا آن میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں “وسائل سے مالامال خطہ ” “پانڈا ہوم” “قدیم شو تہذیب” “آرام دہ زندگی” سمیت سی چھوان کے چار ” بین الاقوامی سیاحتی کاروباری کارڈز” جاری کیے گئے۔ 317/318 سی چھوان۔شی زانگ شاہراہیں،پانڈا ،عہ مئی پہاڑ،سبزہ زار،قدیم ثقافتی ورثے پرمبنی 25 سیاحتی روٹس کا بھی تعارف کرایا گیا اور دنیا بھر کے سیاحوں کو سی چھوان کی فطرت اور ثقافت کا تجربہ کرنے کی دعوت دی گئی۔
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 11200 روپے بڑھ گئی
- بھارت میں ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش، ننھی بچی کا شاندار استقبال اور بھرپور جشن منایا گیا
- محسن نقوی سینئر کھلاڑیوں سے مایوس، مزید سخت فیصلوں پر مشاورت
- میکسیکو کے سیکریٹری برائے خارجہ امور چین کا دورہ کریں گے
- ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز
- چین کی وزارتِ تجارت کا امریکہ کی جانب سے جی 20 کو نام نہاد عدم توازن ” کے بیانیے کے لیے استعمال کرنے پر ردِعمل
- ایس سی او مختلف نظاموں کے حامل ممالک کے لیے تعاون کا ایک حقیقی ذریعہ فراہم کرتی ہے ، چینی میڈیا
- جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اکیاسیویں سالگرہ کے حوالے سے سمپوزیم کا انعقاد
- ستر برسوں میں ہر آزمائش پر پورا اترنے والے چین-مصر تعلقات مستقبل میں آگے بڑھیں گے، چینی میڈیا
- چینی صدر کی شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 سربراہی اجلاس میں شرکت اور کرغزستان و مصر کے سرکاری دورے کامیاب رہے، چینی وزیر خارجہ